- Advertisement -
اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی):اداکار عمر شہزاد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ۔ انہوں نے سوشل میڈیا انسٹاگرام پر عمرے کی ادائیگی حاصل کرتے ہوئے تصاویر شیئر کیں ۔
انہوں نے جاری پوسٹ میں مزید لکھا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں انہیں رب العزت کے گھر کی حاضری نصیب ہوئی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=423907
- Advertisement -