عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی میرا مشن ہے ، انجینئر امیر مقام

پشاور۔26جون( اے پی پی )وزیراعظم مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہمخالفین جوبھی کہیں ماضی میںبھی جان کی پرواہ کئے بغیرعوام کی فلاح وبہوداورعلاقے کی ترقی اپنانصب العین اورزندگی کامشن سمجھاہے جومستقبل میںبھی اسی جذبے سے جاری وساری رہیگا۔انہوںنے کہاکہ شانگلہ اورسوات کوخان خوڑ،بشام اوردرال خوڑبحرین کی بجلی گھروںجلدازجلدمنسلک کردیاجائیگاجس سے مستقبل میںکم وولٹیج اور لوڈشیڈنگ مسئلہ یقینی طورپرحل ہوجائیگا،لوڈشیڈنگ کے باعث عوام کی مشکلات کامکمل ادراک ہے اوراسکی مستقل خاتمے کیلئے وفاقی …

پشاور۔26جون( اے پی پی )وزیراعظم مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہمخالفین جوبھی کہیں ماضی میںبھی جان کی پرواہ کئے بغیرعوام کی فلاح وبہوداورعلاقے کی ترقی اپنانصب العین اورزندگی کامشن سمجھاہے جومستقبل میںبھی اسی جذبے سے جاری وساری رہیگا۔انہوںنے کہاکہ شانگلہ اورسوات کوخان خوڑ،بشام اوردرال خوڑبحرین کی بجلی گھروںجلدازجلدمنسلک کردیاجائیگاجس سے مستقبل میںکم وولٹیج اور لوڈشیڈنگ مسئلہ یقینی طورپرحل ہوجائیگا،لوڈشیڈنگ کے باعث عوام کی مشکلات کامکمل ادراک ہے اوراسکی مستقل خاتمے کیلئے وفاقی حکومت ترجیحی بنیادوںاقدامات اٹھارہی ہے۔

Leave a Reply