عوام کے مسائل کے حل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،وفاقی وزیر خواجہ آصف

سیالکوٹ ۔ 02اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ اتوار کو کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد عوامی مسائل کی نشاندہی اور پھر ان کیلئے اہم و مثبت اقدامات کرنا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عوام کی فلاح …

    سیالکوٹ ۔ 02اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ اتوار کو کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھلی کچہری کا مقصد عوامی مسائل کی نشاندہی اور پھر ان کیلئے اہم و مثبت اقدامات کرنا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود موجودہ حکومت کا ترجیحی ایجنڈا ہے اور اس ضمن میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے متعدد اہم اقدامات بھی کئے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply