ضلعی خبریں عیدالاضحی کے روز ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے،پاکستان ریلوے کی طرف Asif Ilyas - جمعرات, 13 جون 2024, 3:17 شام 205 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Railway infrastructure لاہور۔13جون (اے پی پی):ریلوے انتظامیہ کے ا علان کے مطابق عیدالاضحی کے روز ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے۔ اس سے اگلے روز بھی صبح 8بجے سے لیکردوپہر 2بجے تک بند رہیں گے اور اس کے بعد اپنے نارمل اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔