19.4 C
Islamabad
منگل, اپریل 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںعیدالفطرکےقریب آتے ہی ملتان کے بازاروں میں شہریوں کا رش

عیدالفطرکےقریب آتے ہی ملتان کے بازاروں میں شہریوں کا رش

- Advertisement -

ملتان۔ 29 مارچ (اے پی پی):عیدالفطر کے قریب آتے ہی پرملتان کے معروف اورقدیمی بازاروں میں شہریوں،بچوں اورخواتین کا رش بڑھ گیا ہے۔ اس سلسلے میں ہفتہ کے روز جوتوں،چوڑیوں،گجرے،کاسمیٹکس اور آرٹیفیشل جیولری سمیت مختلف دکانوں اورٹھیلوں پربے پناہ رش دکھائی دیا تا ہم شہریوں اورخواتین کی بڑی تعداد نے مہنگائی کی شکایات کیں۔

عید کے موقع پربچوں بالخصوص خواتین اپنی پسند کے جوتے اورکپڑوں کےلئے ملتان کےان بازاروں کا رخ کرنے لگیں۔بچوں کی شاپنگ میں دلچسپی بھی دیدنی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577234

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں