26 C
Islamabad
پیر, مارچ 31, 2025
ہومقومی خبریںعیدالفطر تعطیلات ،سپریم کورٹ آف پاکستان 29 مارچ سے 2اپریل تک بند...

عیدالفطر تعطیلات ،سپریم کورٹ آف پاکستان 29 مارچ سے 2اپریل تک بند رہے گی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔28مارچ (اے پی پی):سپریم کورٹ آف پاکستان عید الفطر کی تعطیلات کےباعث 29 مارچ سے 2اپریل تک بند رہے گی ۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ آ ف پاکستان میں عید الفطر کی عدالتی تعطیلات بارے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں 29 مارچ سے 2اپریل تک عدالتی تعطیلات ہوں گی اور عید الفطر کی تعطیلات کے بعد 3اپریل سے معمول کے مطابق عدالتی کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=576935

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں