عیدکے بعد این اے 57کیلئے بڑی گرانٹ منظور ہوگی ، بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر سیاست کرنیوالوں کو عوام مسترد کر چکے ہیں‘ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد

حضرو ۔ 3 جولائی (اے پی پی)پارلیمانی امور کے وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ عیدکے بعد این اے 57کیلئے بڑی گرانٹ منظور ہوگی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر سیاست کرنیوالوں کو عوام مسترد کر چکے ہیںاسلیے آئندہ بھی وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف ہی ملک کے وزیر اعظم ہونگے اور تمام ترسازشوں کے باوجود حکومت اپنی آئینی مدت پوری کریگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے …

حضرو ۔ 3 جولائی (اے پی پی)پارلیمانی امور کے وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ عیدکے بعد این اے 57کیلئے بڑی گرانٹ منظور ہوگی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر سیاست کرنیوالوں کو عوام مسترد کر چکے ہیںاسلیے آئندہ بھی وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف ہی ملک کے وزیر اعظم ہونگے اور تمام ترسازشوں کے باوجود حکومت اپنی آئینی مدت پوری کریگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روزیہاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر شیخ اجمل محمو د،شیخ خالد محمود خالدی ،شیخ محمد امین ،ڈاکٹر محمد اشرف بٹ ،حاجی ابرار سنیئر نائب صدر بھی موجود تھے۔

Leave a Reply