عید الفطر پر صارفین کو نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کے لئے بینکوں کو 350 ارب روپے فراہم کئے جائیں گے، ترجمان سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی) سال 2016ءکے مقابلہ میں گزشتہ سال 2017ءکے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے عیدالفطر پر 44 فیصد زائد کرنسی نوٹ جاری کئے گئے جبکہ رواں سال نئے کرنسی نوٹوں کے اجراءمیں مزید اضافہ متوقع ہے اور عید الفطر پر صارفین کو نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کے لئے بینکوں کو 350 ارب روپے فراہم کئے جائیں گے جبکہ …

اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی) سال 2016ءکے مقابلہ میں گزشتہ سال 2017ءکے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے عیدالفطر پر 44 فیصد زائد کرنسی نوٹ جاری کئے گئے جبکہ رواں سال نئے کرنسی نوٹوں کے اجراءمیں مزید اضافہ متوقع ہے اور عید الفطر پر صارفین کو نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کے لئے بینکوں کو 350 ارب روپے فراہم کئے جائیں گے جبکہ گزشتہ سال 342 ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے گئے تھے۔