24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںعید الفطر کے پہلے دن ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں...

عید الفطر کے پہلے دن ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے،ریلوے انتظامیہ

- Advertisement -

لاہور۔8اپریل (اے پی پی):عید الفطر کے پہلے دن ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے ۔

پاکستان ریلوے انتظامیہ کے ا علان کے مطابق عید کے دوسرے دن بھی تمام ریزرویشن دفاتر صبح 8 تا دوپہر 2 بجے تک بند رہیں گے،اس کے بعد تمام ریزرویشن دفاتر اپنے معمول کے اوقات کا ر کے مطابق کا م کریں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں