عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ضلع بھر میں چھوٹے بڑے 128 جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، ڈی پی او سیالکوٹ

201
عید میلاد النبی ﷺ
بھکر میں عید میلاد النبیﷺکے موقع پر 55 جلوس اور 320 محافل ہوں گی، سیکورٹی انتظامات مکمل ہیں ، ڈی پی او

سیالکوٹ۔ 29 ستمبر (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ضلع بھر میں چھوٹے بڑے 128 جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کیلیے میدان عمل میں موجود ہے۔

شہریوں سے التماس ہے کہ وہ ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کے ساتھ تعاون کریں اور عید میلاد النبی ﷺ کے پر امن انعقاد کیلیے سیالکوٹ پولیس کا ساتھ دیں۔