عید کی حقیقی خوشی معاشرے کے ضرورت مند اور غریب افراد پر شفت کرنے اور انہیں اپنی خوشیوں میں شامل کرنے سے ملتی ہے،, وزیراعظم عمران خان

169

اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ عید کی حقیقی خوشی معاشرے کے ضرورت مند اور غریب افراد پر شفت کرنے اور انہیں اپنی خوشیوں میں شامل کرنے سے ملتی ہے۔