22.1 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںعید کے دوسرے روز وفاقی دارالحکومت کے پبلک پارکس میں شہریوں کا...

عید کے دوسرے روز وفاقی دارالحکومت کے پبلک پارکس میں شہریوں کا رش

- Advertisement -

اسلام آباد۔1اپریل (اے پی پی):عید کے دوسرے روز وفاقی دارالحکومت کے پبلک پارکس میں شہریوں کا رش رہا، ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لئے پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسران سڑکوں پر موجود تھے۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے بھی مختلف پوائنٹس کے دورےکئے۔

- Advertisement -

ڈی سی اسلام آباد نے کہا ہے کہ لیک ویو پارک اور دامن کوہ پارک کو فیملی پارکس قرار دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہریوں سے التماس کی کہ ناکوں پر موجود اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577811

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں