- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) حکومت نے غربت میں کمی کے حوالہ سے حکمت عملی بنانے پر کام شروع کر دیا ہے۔ وزارت پلاننگ ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کے ذرائع کے مطابق ملک بھر کے غریب خاندانوں کے مسائل کے حل کےلئے پلاننگ ڈویژن نے غربت کے خاتمہ اور سوشل پروٹیکشن پالیسی تشکیل دینے پر کام شروع کر دیا ہے۔ وزارت پلاننگ ذرائع کے مطابق بےنظر انکم اسپورٹ پروگرام کسی امتیاز کے بغیر غریب خاندانوں کی مدد کر رہا ہے، ملک میں آبادی کے لحاظ سے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں میں 4 فیصد اقلیتں ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=127135
- Advertisement -