14.6 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 14, 2025
ہومقومی خبریںغریب آدمی کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے...

غریب آدمی کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے ہر ممکن کوشش کریں گے،مصطفیٰ کمال

- Advertisement -

اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایسے اقدامات کو یقینی بنائیں گے جن کے انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوں، پاکستان جیسے ملک میں غریب آدمی کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے فیصلوں اور اقدامات کے اثرات براہ راست انسانی زندگیوں پر پڑتے ہیں ۔ہمارے اقدام سے صحت کی بہترین سہولیات سے لوگ مستفید ہوں ۔انہوں نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنا سب سے بڑی عبادت ہے ۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=572476

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں