نیویارک۔23 ستمبر(اے پی پی)اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی نیکولائی میلاڈینوف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کا علاقہ کسیبھی وقت آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے، غزہ پٹی کی خراب صورت حال کی ذمہ دار عالمی برادری ہوگی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل نے فلسطینی اراضی میں اپنے غیرآئینی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے