غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے والی بھارتی خاتون کو واپس بھجوا دیا گیا

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) پاک فوج نے جذبہ خیر سگالی کے تحت لائن آف کنٹرول پر امن برقرار رکھنے کی روائیت کو برقرار رکھتے ہوئے غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے والی عصمت جہان زورجہ محمد شکیل ساکن دیگوار ملڈیالن کو راول پونچھ کراسنگ پوائنٹ سے واپس بھجوا دیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ قدم انسانی بنیادوں پر اٹھا یا …

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) پاک فوج نے جذبہ خیر سگالی کے تحت لائن آف کنٹرول پر امن برقرار رکھنے کی روائیت کو برقرار رکھتے ہوئے غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے والی عصمت جہان زورجہ محمد شکیل ساکن دیگوار ملڈیالن کو راول پونچھ کراسنگ پوائنٹ سے واپس بھجوا دیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ قدم انسانی بنیادوں پر اٹھا یا گیا ہے ۔اس موقع پر دونوں اطراف کے سول و فوجی کام بھی موجود تھے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply