غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی معیشت میں گہری دلچسپی کااظہار

اسلام آباد ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان کی معیشت میں گہری دلچسپی کااظہار کر دیا۔ریڈیو پاکستان کے مطابق خارجہ سیکرٹری نے واشنگٹن سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کے بین الاقوامی سکوک دوہزارسولہ کیلئے بیرون ملک منعقد کئے گئے روڈشوز کے دوران غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان کی معیشت میں گہری دلچسپی کااظہارکیاہے،سیکرٹری خزانہ اور …

اسلام آباد ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان کی معیشت میں گہری دلچسپی کااظہار کر دیا۔ریڈیو پاکستان کے مطابق خارجہ سیکرٹری نے واشنگٹن سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کے بین الاقوامی سکوک دوہزارسولہ کیلئے بیرون ملک منعقد کئے گئے روڈشوز کے دوران غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان کی معیشت میں گہری دلچسپی کااظہارکیاہے،سیکرٹری خزانہ اور سٹیٹ بینک کے گورنر دبئی، لندن ،بوسٹن اورنیویارک میں پاکستان کے سکوک بانڈز کیلئے روڈ شوز کے آخرمیں واشنگٹن میں ہیں، سیکرٹری خزانہ نے مزید کہاکہ سرمایہ کاروں نے حکومت کی جانب سے جامع اوردوررس اصلاحات کے نتیجے میں پاکستان کی معیشت میں آنیوالی نمایاں بہتری کی بھی تعریف کی ہے۔

Leave a Reply