غیر ملکیوں کو پاکستانی شناخت فراہم کرنے والے نادرا کے ایک اور اہلکار کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

غیر ملکیوں کو پاکستانی شناخت فراہم کرنے والے نادرا کے ایک اور اہلکار کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر غیر ملکیوں کو پاکستانی شناخت فراہم کرنے والے نادرا کے ایک اور اہلکار کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم سیّد افسر رضا نادرا میں بطور جونیئر ایگزیکٹو تعینات تھا، …

غیر ملکیوں کو پاکستانی شناخت فراہم کرنے والے نادرا کے ایک اور اہلکار کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر غیر ملکیوں کو پاکستانی شناخت فراہم کرنے والے نادرا کے ایک اور اہلکار کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم سیّد افسر رضا نادرا میں بطور جونیئر ایگزیکٹو تعینات تھا، ملزم نادرا ریکارڈ میں ردوبدل کے ذریعے غیر ملکیوں کو پاکستانی خاندانوں کا حصہ ظاہر کرتا تھا جبکہ ملزم انسانی سمگلنگ میں بھی معاونت فراہم کرتا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply