انقرہ ۔ 19 اگست (اے پی پی) ترکی کے وزیر ترقیاتی امور لطفی الوان نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کےلئے ایک نیا ترغیباتی نظام تشکیل دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الوان نے پولینڈ اور رومانیہ کے دوروں کے بعد ملکی حالات حاضرہ سے متعلق اپنے تاثرات کا اظہار کیا اور کہا کہ 15 جولائی کے واقعات کا مقصد ترکی میں انتشار پیدا کرنا …
غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کےلئے مخصوص نظام متعارف کروایا جائے گا ، ترکی
انقرہ ۔ 19 اگست (اے پی پی) ترکی کے وزیر ترقیاتی امور لطفی الوان نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کےلئے ایک نیا ترغیباتی نظام تشکیل دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الوان نے پولینڈ اور رومانیہ کے دوروں کے بعد ملکی حالات حاضرہ سے متعلق اپنے تاثرات کا اظہار کیا اور کہا کہ 15 جولائی کے واقعات کا مقصد ترکی میں انتشار پیدا کرنا تھا لیکن باغی عناصر کے عزائم شرمندہ تعبیر نہ ہوسکے









