- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) مصر کے عمر عبدالمعید سمیت دیگر ممالک کے 9 غیر ملکی کھلاڑی چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے جبکہ فرانس کے کھلاڑی سمیت ایونٹ میں شرکت کرنے تمام غیر ملکی کھلاڑی (کل ) بدھ کو پاکستان پہنچ جائینگے ۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے حکام کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع جاری ہے۔ایونٹ میں شرکت کیلئے اب تک 9 غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ چکے ہیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=21562
- Advertisement -