31.6 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومکھیل کی خبریںفائنل میں حریف کوئی بھی ہوا شکست دیکر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے...

فائنل میں حریف کوئی بھی ہوا شکست دیکر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرینگے، ویرات کوہلی

- Advertisement -

فائنل میں حریف کوئی بھی ہوا شکست دیکر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرینگے، ویرات کوہلی
بنگلور ۔ 27 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ کے نویں ایڈیشن کی فائنلسٹ ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ فائنل میں انکی حریف کوئی بھی ٹیم ہوئی اس کو شکست دیکر آئی پی ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور فائنل کھیلنے کےلئے بے تاب ہے۔ اس سے قبل رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم آئی پی ایل میں دو مرتبہ فائنل کھیل چکی ہے اور دونوں مرتبہ وہ رنراپ رہی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=6576

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں