- Advertisement -
لاہور ۔ 13 جون(اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ماہ رمضان کے دوران فائیو اے سائڈ ہاکی ٹورنامنٹ کروانے کا اعلان کردیا۔ ٹورنامنٹ 18سے 25جون تک جوہر ٹاﺅن ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ فائیو اے سائڈ ہاکی کو ابھی حال ہی میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے متعارف کروایا ہے جو کہ ہاکی کی چھوٹی گراﺅنڈ پر کھیلی جاتی ہے اور یہ گراﺅنڈ ہاکی کی گراﺅنڈ کا تیسرا حصہ ہوتی ہے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8597
- Advertisement -