فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے وزیر داخلہ گیرارڈ کا استعفی منظور کر لیا

پیرس ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے وزیر داخلہ کا استعفی منظور کر لیا ہے ۔ عالمی میڈیا نے صدارتی محل ایلیسی پیلس کے حوالہ سے بتایا کہ میکرون نے وزیر داخلہ گیرارڈ کولومب کا استعفی منظور کرتے ہوئے وزیراعظم سے کہا ہے کہ وہ ان کے پیش رو کے عہدہ سنبھالنے تک وزارت داخلہ کے معاملات بھی نمٹائیں ۔