فرانسیسی صدر کا دو روزہ دورہ بھارت

96

نئی دہلی ۔ 10 مارچ (اے پی پی) فرانسیسی صدر امانوئل ماکروں نے بھارت کا تین روزہ دورہ شروع کر دیا ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہنچےنے پر ا±ن کا استقبال بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ہوائی اڈے پر جا کر کیا۔ استقبالیہ تقریب میں ماکروں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ یورپ میں بھارت کا بہترین پارٹنر فرانس کو ہونا چاہیے۔