15.5 C
Islamabad
ہفتہ, مارچ 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفرانسیسی وزیر خارجہ 27 مارچ سے چین کا 2 روزہ دورہ کریں...

فرانسیسی وزیر خارجہ 27 مارچ سے چین کا 2 روزہ دورہ کریں گے

- Advertisement -

بیجنگ۔24مارچ (اے پی پی):فرانسیسی وزیر برائے یورپ اور خارجہ امور جین نوئل بیر ٹ 27 مارچ چین کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔

شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کو اعلان کیا کہ جین نول بیر ٹ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر 27 اور 28 مارچ تک چین کا دورہ کریں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575859

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں