فرانس میں قید محمد منشاءکی شناخت کا مسئلہ حل ہو گیا، ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانس میں قید محمد منشاءکی شناخت کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے مذکورہ شخص کے آبائی گاﺅں جا کر اس کے خاندان سے اس کی شناخت اور شہریت کی تصدیق کی ہے۔ وزارت داخلہ نے ڈی جی پاسپورٹ کو ہدایت کی ہے کہ متعلقہ شخص کو سفری دستاویزات جاری …

اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانس میں قید محمد منشاءکی شناخت کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے مذکورہ شخص کے آبائی گاﺅں جا کر اس کے خاندان سے اس کی شناخت اور شہریت کی تصدیق کی ہے۔ وزارت داخلہ نے ڈی جی پاسپورٹ کو ہدایت کی ہے کہ متعلقہ شخص کو سفری دستاویزات جاری کئے جائیں۔

Leave a Reply