- Advertisement -
فرانس نے آسٹریلیا کےلئے آبدوزوں کا نیا دستہ تیار کرنے کا بڑا دفاعی ٹھیکہ حاصل کرلیا
سڈنی ۔ 26 اپریل (اے پی پی) فرانس نے آسٹریلیا کےلئے آبدوزوں کا نیا دستہ تیار کرنے کا بڑا دفاعی ٹھیکہ حاصل کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان آسٹریلیا کے وزیراعظم ملکم ٹرن بل نے اپنے ایک اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فرانس آسٹریلیا کےلئے جدید آبدوزیں تیارکرے گا جس کےلئے فرانس کے ساتھ 39بلین ڈالر کا معاہدہ جلد ہی مکمل کرلیا جائے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2482
- Advertisement -