- Advertisement -
پیرس ۔ 12 اپریل (اے پی پی) فرانس نے مشرقی یوکرین میں بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانسیسی حکومت نے اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ متعلقہ فریقوں کو منسک معاہدے کا احترام کرتے ہوئے تشدد کا راستہ ترک کر دینا چاہیے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=581
- Advertisement -