- Advertisement -
پیرس۔6مئی (اے پی پی):فرانس نے غزہ میں اسرائیل کی نئی فوجی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق یہ بات فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل باروٹ نے منگل کو ایک ریڈیو انٹرویو کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ فرانس غزہ میں اسرائیل کی نئی فوجی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی نئی فوجی کارروائیوں ناقابل قبول ہیں ، اسرائیلی حکومت انسانی ہمدردی کے قانون کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593211
- Advertisement -