فرنچ اوپن ٹینس،ثانیہ مرزا مکسڈ ڈبلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں

پیرس ۔ یکم جون(اے پی پی) ثانیہ مرزا اور ایوان ڈوڈگ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ مرزا اور ڈوڈگ نے دوسرے راﺅنڈ میں علیزے اور جوناتھن پر مشتمل جوڑی کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔

Leave a Reply