فروری کے دوران چین کو سونے کی برآمد میں 20 ٹن اضافہ ہوا،ہانگ کانگ

209
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

ہانگ کانگ ۔ یکم مئی (اے پی پی) ہانگ کانگ نے کہا ہے کہ فروری کے دوران چین کو سونے کی برآمد میں 20 ٹن اضافہ ہوا۔قومی ادارہ برائے اعدادوشمار کے مطابق فروری کے دوران چین نے ہانگ کانگ سے 53.869 ٹن سونا درآمد کیا جبکہ جنوری کے دوران 33.041 ٹن سونا درآمد کیا گیا تھا جو کہ 17 ماہ کی کم ترین مقدار تھی۔