فساد اور انتشار پھیلانے والے مواد کو قانون کی قوت سے روکیں گے، مریم اورنگزیب

57
ضمنی انتخابات کا نتیجہ الیکشن کمشن اور اداروں کی جانبداری کے خلاف بیانیہ کی موت ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ملک میں فساد اور انتشار پھیلانے والے مواد کو قانون کی قوت سے روکیں گے۔

اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کنٹینر پر فساد و انتشار پھیلانے والوں کے دامن عوامی خدمت سے خالی ہیں۔