نیویارک۔23 نومبر(اے پی پی)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ زمینی کرہ ہوائی میں ضرر رساں گیسوں کی سطح میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور دیگر سبز مکانی گیسوں کی شرح اس سے قبل اس حد تک زیادہ نہیں دیکھی گئی