فلسطینی صدرنے مشرقِ وسطی تنازع کے دو ریاستی حل میںرکاوٹ ڈالنے کا الزام امریکا پر ڈال دیا

نیویارک۔28 ستمبر(اے پی پی)فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پر مشرقِ وسطی کے دیرینہ تنازع کے دو ریاستی حل کے لیے کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔انھوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مقبوضہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کی مالی امداد بند کرنے کے فیصلے بھی واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان سے …

نیویارک۔28 ستمبر(اے پی پی)فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پر مشرقِ وسطی کے دیرینہ تنازع کے دو ریاستی حل کے لیے کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔انھوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مقبوضہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کی مالی امداد بند کرنے کے فیصلے بھی واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان سے تنازع کے دوریاستی حل کے لیے کوششوں کو نقصان پہنچا ہے۔