بین الاقوامی خبریں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ کرانے پر خوشی ہو گی، ٹرمپ کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 23 نومبر 2016, 2:03 صبح 139 FacebookTwitterPinterestWhatsApp واشنگٹن ۔ 23 نومبر (اے پی پی)امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی فلسطین اور اسرائیل تنازع کے حل کی حمایت کر دی۔