26.9 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںفلسطین پر پاکستان کا موقف مستقل اور واضح ہے جیسا کہ وزیراعظم...

فلسطین پر پاکستان کا موقف مستقل اور واضح ہے جیسا کہ وزیراعظم نے بیان کیا ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی

- Advertisement -

اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ فلسطین پر پاکستان کا موقف مستقل اور واضح ہے جیسا کہ وزیراعظم نے بیان کیا ہے۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے وزیراعظم کے کچھ دیر قبل ای سی او اجلاس میں خطاب کی ویڈیو اپ لوڈ کی اور کہا کہ فلسطین پر پاکستان کا موقف مستقل اور واضح ہے جیسا کہ وزیراعظم نے بیان کیا ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں