26.5 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںفلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں پاکستانی عوام کے جذبات...

فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں پاکستانی عوام کے جذبات سے آگاہ کیا، نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا ٹویٹ

- Advertisement -

اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں انہیں پاکستانی عوام کے جذبات سے آگاہ کیا۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ریاض میں فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات ہوئی اور انہیں پاکستانی عوام کے جذبات سے آگاہ کیا۔انہوں نے اس عزم کو دہرایا کہ ہم غزہ اور مغربی کنارے میں معصوم فلسطینیوں کے جانی نقصان پر فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں