18.8 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیفلم ”گرجاں“ 14 اگست کو یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ریلیز...

فلم ”گرجاں“ 14 اگست کو یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ریلیز ہو گی

- Advertisement -

لاہور۔6 اگست (اے پی پی )تھیٹر ٹی وی کے نامور سینئر اداکار حامد رانا یوم آزادی کی مناسبت سے اپنی ٹےلی فلم ”گرجاں“ 14 اگست کو یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ریلیز کرینگے‘ 45 منٹ دورانیہ کی اس فلم کا مرکزی کردار اداکارہ ماہم بٹ نے ادا کیا ہے جبکہ فلم کے دیگر فنکاروں میں دردانہ رحمان‘ غیور اختر‘ زاہد سلیم اور حامد رانا نے اہم کردار ادا کئے ہیں‘ ”گرجاں“ کے رائٹر ڈائریکٹر حامد رانا ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65786

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں