- Advertisement -
منیلا۔24مارچ (اے پی پی):فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 3 سالہ بچہ ہلاک ہو گیا۔ شنہوا نے فلپائن کے بیورو آف فائر پروٹیکشن کے حوالے سے بتایا کہ منڈالیونگ شہر میں پیر کی صبح آگ لگنے کے بعد متاثرہ بچہ کمرے میں اکیلا رہ گیا تھا ،واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے ۔
حکام آتشزدگی کی وجہ جاننےکے لئے تحقیقات کر رہے ہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575788
- Advertisement -