- Advertisement -
دبئی۔ یکم جنوری (اے پی پی) افغانستان نے سابق ویسٹ انڈین کرکٹر فل سمنز کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ وہ 8 جنوری کو دبئی میں افغان ٹیم کو جوائن کریں گے اور ان کی پہلی آزمائش زمبابوے کے خلاف سیریز ہو گی جو فروری میں شارجہ کے مقام پر کھیلی جائے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=83647
- Advertisement -