فوجی کالونیوںکا منصوبہ کشمیریوںکی گردن پر چھری رکھنے کے مترادف ہے،منصوبے پر عملدرآمد کی کوشش کی گئی تواحتجاجی تحریک شروع کی جائے گی،سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 8 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی، جنرل سیکرٹر شبیر احمد شاہ،جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک اور حریت رہنما نعیم احمد خان نے بھارت اور اسکی کٹھ پتلی انتظامیہ کوخبردار کیا ہے کہ اگرکشمیر میں فوجی کالونیاں قائم کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کی کوشش کی گئی توکشمیری عوام احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔

Leave a Reply