ڈیٹرائٹ ۔ 15 جنوری (اے پی پی) امریکی کار ساز ادارے فورڈ2022 ءتک الیکٹرک گاڑیوں کی پیداوار کے لئے11 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔فورڈ موٹرز کے چیئرمین بل فورڈکے ایک بیان کے مطابق وہ 2022 ءتک 40 ہائی بریڈاور مکمل الیکٹرک ماڈلز کی گاڑیوں کی پیداوار شروع کر دیں گے۔
فورڈ کا 2022 ءتک الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری میں11 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان