فیسکو نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جا ری کر دیا

129

فیصل آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی):فیسکو نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جا ری کر دیا۔ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو) کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث23دسمبر کوصبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو، طیب ٹیکسٹائل، احمد انٹرپرائزز، آریان انڈسٹری، ڈھولن وال فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے دستگیر کالونی فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو، کوہ نور سٹی،

نیو مدینہ ٹاؤن، نیشنل سلک مل، بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان، امین ٹاؤن، فاروق آباد، ماڈل سٹی، سعید کالونی، دستگیر کالونی، پیسی، سوساں روڈ فیڈر132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ اور فتح آباد فیڈر132کے وی سمندر ی روڈ گرڈسٹیشن کے مسعود آباد فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے نیا لاہور ون، نیا لاہور ٹو فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔