فیصل آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث17مارچ کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے کنگ کانگ،کوکاکولا،زاہد جی،ایم آئی جے،
فیڈمک،برائیٹو کیمیکل لمیٹڈ،زیڈ آر گرین،الحافظ کرسٹو پلاسٹ،چن سن،غنی ہلا ل فیڈ،کارس پینٹ،ڈیلی جے ڈبلیو،غنی سرامکس،اے ٹی ایچ،اورئینٹ میٹریل فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے حیات کیمیاء نمبر2،ہنڈائی نشاط،آفریدی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،
نیشنل فوڈز اور نشاط سیو ٹس فیڈر 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے اے زیڈ اپیرل،کے اینڈ ایم اور المکہ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے ماٹکو،زماراوراوشن سرامکس فیڈر20مارچ کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی چک نمبر103RBگرڈسٹیشن کے فائیو سٹار فوڈزسے بجلی بند رہے گی۔