22.8 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کاآج(جمعرات کو) شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے...

فیسکو کاآج(جمعرات کو) شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 28 اگست (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے آج جمعرات29 اگست کو برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ آج 29اگست کو صبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے نڑوالا روڈ،علی،قادر آباد،مدینہ آباد،احمد آباد،فیض آباد،سدھو پورہ فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ /ناڑا ڈا ڈا فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ،بیسٹ چپ بورڈ،ماہی،طیبہ ٹاؤن،جھمرہ روڈ،جھامرہ،رضاآبا د فیڈرصبح چھ سے دن بارہ بجے تک132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل)، ناگرہ سپننگ (ایس ای ایل)، جوہل (ایس ای ایل)، شہباز گارمنٹس،

اے ایم ٹیکس،آئیڈیل /(ایس ای ایل)،آئیڈیل /اسحاق سپننگ،پرائیڈ (ایس ای ایل)،نیو عاصم ٹیکسٹائل،بی بی جان،حبیب حسیب (ایس ای ایل)،باہو شوکت کاٹن،جے اے ٹیکسٹائل فیڈرصبح چھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے سلطانی ایلاسٹو،جڑانوالہ روڈ،مکوآنہ،قرار والا،بوسڑل جیل،گلاب ایس ٹو،ایڈن ویلی،اکبر لا ل کوٹھی،نذیر شہید فیڈر، صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ،شوگر مل،الوراثت،کنجوانی،ٹی ایس ایم ایل فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے المشتاق فیڈ رصبح 132کے وی صبح چھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر132کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے طارق آباد فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادمان فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے پیراڈائز فیڈر132کے وی چک نمبر 103آربی گرڈسٹیشن کے،فائیو سٹار فوڈز،پھلائی والا،ایم کے بی،

- Advertisement -

ایم ایس سی ٹیکسٹائل،اتحاد،ایم جے گوہر فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو،ایڈن ویلی،گلاب،جڑانوالہ روڈ،سلطانی ایلاسٹو،لال کوٹھی،بوسٹرل جیل فیڈرصبح چھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا فیڈرصبح چھ سے دن دس بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فور سیزن،میانی،ڈیفنس پیرا ڈائز،الیاس گارڈن،دسوہہ فیڈر132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے سدھو پورہ،فیض آباد فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ /رضا،عبداللہ فائبر،فیصل آباد رو ڈ،ہندوآنہ،چناب نگر،سٹی،سخی عبدالوہاب،معظم شاہ،آسیاں،بادشاہی مسجد،ڈی ایچ کیو،داوڑ،واسا ٹیوب ویل،اقبال رائس ملز،بیراں والا،لاہور روڈ،عثمان آباد،مسلم بازار،واسا ایکسپریس،شاہ برہان،جانی شاہ،جھوک ملیاں،رجوعہ،جھنگ روڈ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں