22.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کاشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا...

فیسکو کاشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر محمود شیخ نے بتایا کہ آج12ستمبر بروز منگل کو کوصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے تاجا پیر والا،بھوآنہ،چناب،مینارہ،جامع آباد،عنایت علی شاہ،بخاریاں،امیں پور روڈ،محمدی شریف اور خانوآنہ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی اولڈ تھرمل فیصل آباد گرڈسٹیشن کے ڈپو بازار فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک فیڈر132کے وی سٹیم پاورگرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈفیڈر132کے وی نشاط آباد فیصل آباد گرڈسٹیشن کے چناب سٹیل فیڈر132کے وی کھڑیانوالاگرڈسٹیشن کے فاریسٹ پارک،

- Advertisement -

رفیق سپننگ، لاٹھیانوالہ، فخرآباد اور فاروق سپننگ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے جیل روڈ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی چنیوٹ پاور پلانٹ گرڈسٹیشن،132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ، بھوآنہ، خانوآنہ، عنایت علی شاہ، جامع آبا، تاجا بیروالا، مینارہ،امیں پور روڈ، بخاریاں،

نیو احمد نگر، محمدی شریف اورچناب فیڈرصبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے دس بجے تک 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی اور جامع آباد فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=389036

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں