فیصل آباد۔ 27 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ کل(منگل28جنوری کو)صبح 10 سے دوپہر 2 بجے تک 132کے وی ستارہ کیمیکل گرڈسٹیشن،صبح 9سے سہ پہر 3 بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے پیرے وال فیڈرصبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے کھیکھا بنگلہ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی، جھنگ روڈ، پکا انا فیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے مقبول پور فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ، کچہری روڈ، بسم اللہ پورہ،ایم چوک، رحمانیہ ٹاؤن، مومن آباد،
مقبول روڈفیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاؤن فیڈر132کے وی کھرڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے واپڈا سٹی، کھڑریانوالہ سٹی، سبوآنہ، فخر آباد، لاٹھیاں والا، رفیق سپننگ، فارسٹ پارک، فاروق سپننگ،آرزو، چوہدری والا، ایم کے سنز، انٹرلوپ، نیو ایم کے سنز، بیسٹ ایکسپورٹس، بسم اللہ میگنا، حسن سپننگ ٹو، یو ای ٹی فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے عبداللہ فائبر، جھمرہ روڈ،رضا، فیصل آباد روڈ، دین گارڈن، جھنگ روڈ، رجوعہ، واسا ٹیوب ویل، اقبال رائس ملز فیڈر 132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے نامدار فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے روڈالہ فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے جوہل(ایس ای ایل)،
الضامن، فیصل سپننگ فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ، معظم شاہ، رجوعہ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ، مینارہ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے طارق آبادفیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے گٹی فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے شیخ کالونی، جناح اور ائیر ایونیو، الرحمان فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید اور الخالق فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے 466روڈ، فرید،شریف آباد فیڈر 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے پیپلز کالونی فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مان پور، البرکت فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے الاول،
خواجہ حبیب اللہ فیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے شمیر والا فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امین پور سٹی فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اے فور فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے گیٹ چوک فیڈر132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے احمد آباد، جی ایم آباد، علی فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے صدربازار، عثمان غنی، گلشن کالونی فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔