فیسکو کاشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

3
Power outage
Power outage

فیصل آباد۔ 19 جون (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی ضروری مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا کے مطابق20جون کوصبح پانچ سے دن دس بجے تک 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم فیڈر21جون کو صبح چھ سے دن دس بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے برکت پورہ، ڈی ٹائپ، نیو اقبال کالونی، ایم علی سٹریٹ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی،سونڈھ،دریا بل،حسین پور،ٹھیکری والا (ماموں کانجن)،اسلم شہید فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے طارق آباد سول لائن،ڈی ایچ کیو فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی،عبداللہ پور فیڈر22جون کو صبح چھ سے دن دس بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے جھنگ روڈ،گلبرگ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رسول پورہ

،صدر بازار،قائم سائیں،اقبال ٹاؤن،اعجاز ٹاؤن،علی روڈ،راجہ روڈ،قدرت آباد فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے امین آباد،نوابا ں والا،نثار کالونی،گلشن اقبال کالونی،مسعود آباد،مجاہد آباد،پیپسی،سمن آباد،مظفر کالونی،گورنمنٹ جنرل ہسپتال،احمد نگر،برکت پورہ،فلکو ٹیکسٹائل،میانی،سمندری روڈ،ایم جی ایم،چناب گارڈن،دسوہہ،فور سیزن،الیاس گارڈن،روشن والا،ڈی ٹائپ،کوریاں روڈ،الفیصل،نیو اقبال کالونی،ایم علی سٹریٹ،داتا سٹریٹ فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے برج،سجاد اسٹیٹ،نیو ڈرائی پورٹ،اے زیڈ اپیرل،کے اینڈایم،دھنولہ انڈسٹریل فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بیراں والا،عبداللہ فائبر،جھمرہ روڈ /رضا،احمد سٹرا بورڈ،فیصل آباد روڈ،نیو دین گارڈن،عثمان آباد فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بھوآنہ،

خانوآنہ،تاجا بیر والا،منگوانہ،احمد نگر فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے ملت روڈ،ملت ٹاؤن،غوثیہ آباد،جیگوار،ساندل،کلاش،کریسنٹ بورڈ،ڈرائی پورٹ،سپر،عثمان ٹاؤن،بی ایل انڈسٹریل شفیع ڈائینگ،سیون جے بی،نواز ٹاؤن،داؤد،رشید عثمان،رام دیوالی،سمانہ،یونیورسٹی ٹاؤ ن،موٹروے سٹی،اظہر کارپوریشن،ایف ڈی اے سٹی،الحمراء فیبرکس،مبارک پراسیسنگ،سی ٹی ایم،سرگودھا روڈ،سرگودھا سپننگ، علی ٹاؤن،نور پور،ستارہ،ابوبکر بلاک،مسلم ٹاؤن،سرگودھا کلاتھ پراسیسنگ، رسول پور، ظفر فیبرکس،

ڈرائی پورٹ،کریسنٹ بورڈ،عثمان بلاک،فیڈ ر132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد، ملت روڈ،ایڈن آرچرڈون،ایڈن آرچرڈٹوفیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک،کوکاکولا،کارس پینٹ،غنی سرامکس،اے ٹی ایچ،ڈیلی جے ڈبلیو،زیڈ آر گرین،ایم آئی جے فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،ٹائم سرامکس،حیات کیمیا نمر 02،آفرید ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،نشاط سیوٹس ماہین ٹیکسٹائل،فیڈمک ٹو،سرگودھا کلاتھ،نیشنل فوڈز فیڈرصبح چھ سے صبح نو بجے تک132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے ایڈن آرچرڈ ون،ایڈن آچرڈٹو،ملت روڈ،غوثیہ آباد،نور پور،ابوبکر بلاک فیڈرسے بجلی بند رہے گی۔