29.4 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 26, 2025
ہومضلعی خبریںفیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون،6بجلی چور گرفتار

فیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون،6بجلی چور گرفتار

- Advertisement -

سرگودہا۔ 26 اپریل (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( فیسکو )نے بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران 6بجلی چوروں کوگرفتارکرلیا-

تفصیلات کے مطابق فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیموں نے سرگودھا کے مختلف نواحی علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے چھ بجلی چوررنگے ہاتھوں بجلی کی مین لائن سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑلئے۔ فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے ملزمان پر کل 107،405روپے جرمانہ عائد کیا اوراس کے علاوہ انکے خلاف مقدمات بھی درج کروادئیے ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588208

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں