14.4 C
Islamabad
ہفتہ, فروری 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 22 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیاہے۔

فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی جاری پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث 24فروری کوصبح9تادوپہر ایک بجے تک 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل،ضیاء ٹاؤن،نیوامین ٹاؤن،پیراڈائز،لائلپور گیلریا،یونائیٹڈ انڈسٹریز لمیٹڈ فیڈر، 132 کے وی ستارہ کیمیکل گرڈ سٹیشن، صبح 9تا دوپہر 2 بجے تک132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے خالد آباد،لکڑ منڈی،داتا،کمال آباد،اے بی سی روڈفیڈر 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈ سٹیشن کے سرسید،دوست سٹریٹ اور پی سی ٹو فیڈر 132 کے وی ٹھیکریوالا گرڈ سٹیشن کے ٹھیکریوالافیڈر 132 کے وی گوجرہ گرڈ سٹیشن کے بشیرآباد،کٹھور،پینسرہ روڈ فیڈر 132 کے وی نیالاہور گرڈ سٹیشن کے پکاانا فیڈر 132 کے وی جڑانوالا گرڈ سٹیشن کے الحبیب،کچہر ی روڈ،بچیانہ،گوگیرہ اور عاشق علی شہید فیڈر 132 کے وی الائیڈ گرڈ سٹیشن کے اکبر آباد فیڈر 132 کے وی یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے راجہ چوک اور فیصل فیڈر 132 کے وی نڑوالا روڈگرڈ سٹیشن کے مرضی پورہ،الیاس،سدھوپورہ،رضاآباد فیڈر 132 کے وی امیں پورگرڈ سٹیشن کے جامعہ آباد فیڈر 132 کے وی منجھلہ باغ گرڈ سٹیشن کے ظفر چوک اور کلر والا فیڈر 132 کے وی مریدوالا گرڈ سٹیشن کے مریدوالا،دین پوراور اسلم شہید فیڈر 132 کے وی سمندری گرڈ سٹیشن کے سلونی جھال فیڈر 132 کے وی خانوآنہ گرڈ سٹیشن کے بابرچوک فیڈر 132 کے وی جی آئی ایس گرڈ سٹیشن کے ہلال روڈفیڈر 132 کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈ سٹیشن کے شاہین فیڈر 132 کے وی مامونکانجن گرڈ سٹیشن کے راوی فیڈر 132 کے وی سکارپ کالونی گرڈ سٹیشن کے مکوآنہ اور اکبرفیڈر 132 کے وی اولڈتھرمل گرڈ سٹیشن کے مدنی فیڈر 132 کے وی 582گ ب گرڈ سٹیشن کے ریاض نگر فیڈر 132 کے وی چک جھمرہ گرڈ سٹیشن کے نوروالے فیڈر 132 کے وی لالیاں گرڈ سٹیشن کے سنگرا فیڈر 132 کے وی بڑانہ گرڈ سٹیشن کے بڑانہ فیڈر 132 کے وی چناب نگر گرڈ سٹیشن کے مسلم کالونی فیڈر 132 کے وی طارق آبادگرڈ سٹیشن کے حق باہوفیڈر132 کے وی ایس پی ایس گرڈ سٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ، ضیاء ٹاؤن،ہمدرد ون،رضا ٹاؤن ون،گرین ایونیو،208چک روڈ،لائل پور گیلریا،موبی لنک،پیریمیم بلاک،گرین بلاک، قرآن اکیڈمی روڈ،نیوامین ٹاؤن،پیراڈائز،ذی گارڈن فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے عمر گارڈن،جوہر کالونی،ایس کے پی روڈ،باگے والااور ایس او ایس ویلج فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بھوآنہ،بخاریاں،خانوآنہ،تاجا بیروالا،مینارہ،منگوآنہ،احمد نگر،چناب اور امیں پور روڈفیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے امین آباد،نوابانوالا،نثار کالونی،گلشن اقبال کالونی،مسعودآباد،مجاہد آباد،پیپسی،سمن آباد،مظفر کالونی،گورنمنٹ جنرل ہسپتال،احمد نگر،برکت پورہ،فلکو ٹیکسٹائل،چشتیہ پارک،وارث پورہ،میانی،سمندری روڈ،ایم جی ایم،چناب گارڈن،دسوہہ،سہیل آباد،فورسیزن،الیاس گارڈن ،نیاموآنہ،روشن والا،ڈی ٹائپ،کوریاں روڈ،الفیصل،المعصوم،نیواقبال کالونی،ایم علی سٹریٹ،شادی پورہ،داتاسٹریٹ،ڈیفنس پیراڈائزفیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے جگت پور اور البرکت فیڈرصبح 9تاسہ پہر 3بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ(نارڈاڈا)فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے لسوڑی،بنگلہ،ٹھیکریوالامامونکانجن،کوٹلہ،دریابل،اسلم شہید فیڈرصبح10تادوپہر 2بجے تک 132 کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے ٹوریانوالا،رجانہ،کوٹلہ،مریدوالا،سونڈھ،نورمحل،بنگلہ،اسلم شہید،دریابل،لسوڑی،مامونکانجن،دین پور،اسلام پورہ فیڈر 132 کے وی مامونکانجن گرڈ سٹیشن کے غوثیہ کالونی،مامونکانجن سٹی،خدایار،الاول،بنگلہ،خواجہ حبیب اللہ،المشتاق فیڈر 132 کے وی منجھلہ باغ گرڈ سٹیشن کے شیرازہ،راوی،پیرصلاح الدین،ٹی ایس ایم ایل،ظفر چوک،شوگر مل،کھدروالا،کنجوانی،کلروالا،الوراثت فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=564727

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں